لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،
لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ،
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ
لاَشَرِيْكَ لَكَ ‘
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
حاضر ہوں، اے میرے رب میں حاضر ہوں،
تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔
بے شک تو ہی تعریف کے لائق ہے اور نعمت تیری ہی ہے، بادشاہی تیری ہی ہے،
تیرا کوئی شریک نہیں۔
حاضر ہوں، اے میرے رب میں حاضر ہوں-
ﯾﺎﺭﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﻗﺒﻮﻝ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺭ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﺎﺋﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﯾﺎﺭﺣﯿﻢ ﻭ ﮐﺮﯾﻢ ﯾﺎ ﻣسبب ﺍﻻسباﺏ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻏﯿﺐ ﺳﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ…